ڈیجیٹائزیشن میں اشتراکِ عمل کے ذریعے مستقبل تعمیر کر رہے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک ڈیجیٹل مستقبل اب محض تخیل نہیں رہا، بلکہ حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ خود کو زمانے کے ساتھ ہم آہنگ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ مالی ادارے تیزی سے ترقی کریں، جمیل احمد