BREAKING NEWS

سکھر میں دہشت کی علامت بدنام ڈاکو سلطان شاہ بیٹے سمیت مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک بدنام ڈاکو نے وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے دور میں گرفتاری پیش کی تھی رہائی کے بعد عام انتخابات میں حصہ لیا اور مصطفی کمال کی جماعت کا بھی حصہ رہے