ادارہ نور حق میں شعبہ اطفال کے مربین کا تربیتی پروگرام ممتاز مصنف حماد ظہیر کا خصوصی خطاب ہر بچہ ایک امانت ہے جس کی تربیت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ والدین اور معلم کا کردار بچے کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے، حماد ظہیر