صدر، وزیراعظم یا پھر کوئی جرنیل ہو، کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں ہے 27ویں ترمیم سے عدلیہ اقلیت اور حکومت اکثریت میں آگئی ہے، یہ لوگ پہلے بھی عدلیہ کو نہیں مانتے تھے اب خاتمے کیلئے کمر بستہ ہوگئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن