ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائی، 2 غیر قانونی ٹریول ایجنٹ گرفتار کرلئے گرفتار ملزمان وائی اینڈ ایس کے نام سے غیر رجسٹرڈ ٹریول ایجنسی چلا رہے تھے،ملزمان کو ساہیوال سے گرفتار کیا گیا