پاکستان کی آلو کی پیداوار ہدف سے 44.7 فیصد زیادہ رہی،رپورٹ پنجاب کی پیداوار ہدف سے 45.2 فیصد زیادہ رہی جو 6.76 ملین ٹن کے مقابلے میں بڑھ کر 9.81 ملین ٹن تک پہنچ گئی