گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل کی زیر صدارت یونیورسٹی آف تربت کے 9ویں اجلاس کا انعقاد 7گھنٹے طویل سینیٹ اجلاس میں اسلام آباد، پشاور، لاہور اور کراچی کے مایہ ناز تعلیمی ماہرین کی شرکت